جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ، پیپلز پارٹی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 30  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے بعد اب نیب میں بھی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس جمع کرانے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے بعد اب نیب میں بھی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس جمع کرائے گی۔ریفرنس 62 صفحات پر مشتمل ہے جس میں وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کریشن کے مقدمات جلد چلانے کی استدعا کی گئی ہے۔ ریفرنس میں پاناما میں آف شور کمپنیوں اور وزیراعظم کی فیملی کے پوشیدہ کاروبار کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…