کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے دو شریک ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔شعیب وارثی اور ذوہیر صدیقی کی ضمانت 20،20 لاکھ روپے میں منظورکی گئی ہے ۔جے جے وی ایل ریفرنس کیس میں نامزد ڈاکٹر عاصم کے شریک ملزمان شعیب وارثی اور ذوہیر صدیقی پر17 ارب روپے کے کرپشن کا الزام ہے۔ ملزمان سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی اور ڈی ایم ڈی کے عہدوں پر تعینات تھے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیاہے۔
ڈاکٹر عاصم حسین کیس ، اہم پیشرفت ، ضمانت منظور کر لیں گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































