واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے تین سینیٹرز اور ہاؤس ممبرز نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا ہے ٗسینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی وفد آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق دورے میں پاکستان اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان غلط فہمیاں دور کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق امریکی اعلیٰ سطحی وفد میں سینیٹر لینڈ سے گراہم، سینیٹر جوڈونیلی اور ری پبلکن ہاؤس ممبر رک ڈیوس بھی شامل ہیں ٗپاکستانی سفارتکار کے مطابق ری پبلکن سینیٹرز اور ہاؤس ممبرز کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے ٗامریکی وفد کے دورے میں پاکستان اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان غلط فہمیاں دور کی جائیں گی۔
امریکہ کی تین بڑی شخصیا ت نے پاکستان دورے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































