بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی بڑی شخصیت اچانک اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 2  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق رچرڈ اولسن وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری سے ملاقاتیں کریں گے ۔ رچرڈ اولسن سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں بھی موجود ہونگے ۔ وفد اتوار کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور مشیر خارجہ سرتاج سے ملاقاتیں کرے گا جن میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی سیکورٹی صورتحال سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی ۔ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد امریکی وفد افغانستان روانہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…