سعودی عرب کی پاکستان پر ڈالروں کی بارش وزیر اعظم کا دورہ سعودیہ رنگ لے آیا
جدہ(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ سے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا ،دونوں ممالک کے درمیان رابطہ کونسل کے قیام سمیت پانچ اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب کی پاکستان پر ڈالروں کی بارش وزیر اعظم کا دورہ سعودیہ رنگ لے آیا


































