وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولؐ پر افطار کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

9  مئی‬‮  2021

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ +این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روزہ رسول ؐ پر حاضری دی ۔ہفتے کو وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں مقدس سرزمین پر بغیر جوتوں کے قدم رکھا ۔بعد ازاں انہوں نے روزہ رسول ؐ پر حاضری دی ۔اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے روضہ رسولؐ پر حاضری

دی اور وہاں افطار کرنے کی سعادت حاصل کی، سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ وزیراعظم کے وفد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، سینیٹر فیصل جاوید، گورنر کے پی شاہ فرمان، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور صوبائی وزیر خوراک پنجاب علیم خان بھی شامل تھے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے وفد سمیت مسجدِ نبوی ؐمیں افطار کی اور نمازِ مغرب ادا کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…