چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف
جینیوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی آئی ہے جو کہ حوصلہ افزا بات ہے۔سربراہ عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ان کا… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف