منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 2  فروری‬‮  2020

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

ابو ظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک نئے مریض کی تشخیص کی تصدیق کر دی ہے۔یہ شخص چین کے اس مہلک وائرس سے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے یو اے ای لوٹا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق اس متاثرہ مریض کا ضروری علاج کیا جارہا ہے اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

datetime 2  فروری‬‮  2020

کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو پیسوں کی نہیں بلکہ آزادی اور ان کے انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی چدمبرم نے یہ بات جموں و کشمیر اور لداخ کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرنے کے… Continue 23reading کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

چین کے باہر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،جانتے ہیں کس ملک میں 44سالہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی؟

datetime 2  فروری‬‮  2020

چین کے باہر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،جانتے ہیں کس ملک میں 44سالہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی؟

منیلا ،ماسکو (این این آئی)فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔وائرس سے… Continue 23reading چین کے باہر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،جانتے ہیں کس ملک میں 44سالہ شخص نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی؟

چین میں میت کی آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد ،اگر کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کی لاش کیساتھ کیا کیا جائیگا؟نیاقانون جاری

datetime 2  فروری‬‮  2020

چین میں میت کی آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد ،اگر کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کی لاش کیساتھ کیا کیا جائیگا؟نیاقانون جاری

بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس میں مرنے والے کے دوست اور احباب تعزیت کے لیے شرکت کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے ایک نیا قانون جاری کیا… Continue 23reading چین میں میت کی آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد ،اگر کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کی لاش کیساتھ کیا کیا جائیگا؟نیاقانون جاری

سلیمانی نے قتل سے قبل کہاں کا دورہ کیا تھا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

سلیمانی نے قتل سے قبل کہاں کا دورہ کیا تھا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

صنعاء (این این آئی)یمن کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے تین جنوری کو بغداد میں امریکی فضائی حملے میں ہلاکت سے کچھ عرصہ قبل یمن کا بھی دورہ کیا تھا۔ غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق یمنی عہدیدار نے بتایا کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی… Continue 23reading سلیمانی نے قتل سے قبل کہاں کا دورہ کیا تھا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

امریکہ نے 6 اہم ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

امریکہ نے 6 اہم ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی، اہم اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے برما سمیت6 ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ نئی پابندیوں کے تحت امریکہ نائیجیریا اور اریٹیریا کرغرستان، تنزانیہ،سوڈان اور برما کے شہریوں کو مستقل رہائش، اور ممکنہ طور پر شہریت دینے کے لئے راستہ فراہم کرنے والے تارکین وطن… Continue 23reading امریکہ نے 6 اہم ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی، اہم اعلان کر دیا گیا

بس اب اور نہیں! پہلا اسلامی ملک جس نے امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

بس اب اور نہیں! پہلا اسلامی ملک جس نے امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

بیت المقدس (نیوز ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکہ سے تمام تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح فلسطین وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے امریکہ سے اپنے تمام تعلقات ختم کر لئے ہیں۔ فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ڈیل آف دی… Continue 23reading بس اب اور نہیں! پہلا اسلامی ملک جس نے امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ، اگر یہ کام کیا گیا تو یہ بانی پاکستان کے نظریے کی جیت ہو گی، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2020

محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ، اگر یہ کام کیا گیا تو یہ بانی پاکستان کے نظریے کی جیت ہو گی، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت میں قائد اعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ جیت رہا ہے۔سینئر بھارتی سیاست دان اور سابق نائب وزیر خارجہ ششی تھرور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متنازع شہریت بل کو شدید… Continue 23reading محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ، اگر یہ کام کیا گیا تو یہ بانی پاکستان کے نظریے کی جیت ہو گی، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

چین میں کرونا وائرس امریکی معیشت کے لئے فائدہ مند ہے؟ امریکی کامرس سیکرٹری کی گفتگو نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس امریکی معیشت کے لئے فائدہ مند ہے؟ امریکی کامرس سیکرٹری کی گفتگو نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے سیکرٹری تجارت ولبر راس کا کہناہے کہ چین میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس امریکی معیشت کے لئے مفید ثابت ہو سکتاہے۔ ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوتے انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اس سے شمالی امریکہ میں ملازمتوں کی واپسی میں تیزی لانے میں مدد… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس امریکی معیشت کے لئے فائدہ مند ہے؟ امریکی کامرس سیکرٹری کی گفتگو نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

Page 910 of 4437
1 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 4,437