دیدہ دلیری کیساتھ کرونا وائرس سے لڑنے والے چین کو بالآخرمدد کی ضرورت پڑ گئی ، دنیا بھر سے کیا چیز مانگ لی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کرونا وائرس سے بڑھتی ہلاکتوں کے بعد شہریوں کو وائرس سے بچانے کیلئے ماسک کم پڑ گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین میں شہریوں کے بچاوٴکے لئے ماسک کم پڑ گئے ہیں۔ جس کے بعد چین کو میڈیکل ماسک کی ضرورت ہے ۔ چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ہمیں میڈیکل… Continue 23reading دیدہ دلیری کیساتھ کرونا وائرس سے لڑنے والے چین کو بالآخرمدد کی ضرورت پڑ گئی ، دنیا بھر سے کیا چیز مانگ لی ؟