نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے ، پھوٹ پھوٹ کر روپڑے
ریاض(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ پائے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے ، پیچھے صفوں میں موجود نمازی بھی ساتھ ساتھ روتے رہے… Continue 23reading نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے ، پھوٹ پھوٹ کر روپڑے