کرونا وائرس کی وبا کب کمزور پڑنا شروع ہو گی؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو فون کر کے بڑی امید دلا دی
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب کی طرف سے کرونا کا مقابلہ کرنے اور تیزی سے پھیلتے ہوئے وائرس کو ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ سائنس ابھی تک اس بیماری کے لیے ویکسین تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کرونا وائرس کی وبا کب کمزور پڑنا شروع ہو گی؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو فون کر کے بڑی امید دلا دی