منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

چاقو بردار مسلح نوجوان وائٹ ہائوس پہنچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش،امریکی صدرکو کیسے بچایا گیا؟دنیابھر میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2020

چاقو بردار مسلح نوجوان وائٹ ہائوس پہنچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش،امریکی صدرکو کیسے بچایا گیا؟دنیابھر میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ وائٹ ہائوس کے باہر سے ایک چاقو بردار مسلح نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا،امریکی پولیس کے مطابق حملہ آور نے کہاکہ وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کیلئے آیاتھا،اس نے کہاکہ اس مقصد کیلئے میں چاقو ساتھ لایاہوں، حملہ آور سے پستول بھی برآمد ہوئی،25سالہ نوجوان کیخلاف… Continue 23reading چاقو بردار مسلح نوجوان وائٹ ہائوس پہنچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش،امریکی صدرکو کیسے بچایا گیا؟دنیابھر میں تھرتھلی مچ گئی

امریکی فوج میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ وجوہا ت کیا ہیں؟عسکری قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2020

امریکی فوج میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ وجوہا ت کیا ہیں؟عسکری قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فضائیہ میں گذشتہ ایک سال کے دوران خود کشی کے واقعات نے حکام کو پریشان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام اور ابتدائی غیر مطبوعہ اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ گذشتہ سال امریکی فضائیہ میں خودکشیوں کی تعداد کم از کم تین دہائیوں میں اعلی ترین سطح پر آگئی ہے ، جب کہ… Continue 23reading امریکی فوج میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ وجوہا ت کیا ہیں؟عسکری قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسرائیل نے فلسطین کیخلاف انتہائی خوفناک جنگ کا آغاز کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2020

اسرائیل نے فلسطین کیخلاف انتہائی خوفناک جنگ کا آغاز کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل نے فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر تجارتی جنگ کا آغاز کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق فلسطین کے وزیر زراعت ریاض العطاری نے بتایا کہ فلسطینی مصنوعات اردن کے راستے عالمی منڈی تک پہنچائی جاتی ہیں تاہم اسرائیل نے تمام برآمدات کنند گان اور متعلقہ فریقین کو مطلع کیا… Continue 23reading اسرائیل نے فلسطین کیخلاف انتہائی خوفناک جنگ کا آغاز کر دیا

کرونا وائرس بارے قبل ازوقت مطلع کرنیوالے ڈاکٹر کو افواہ پھیلانے پر سزا دی گئی، ہلاک ہو جانے والے ڈاکٹر بارے دھماکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

datetime 9  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس بارے قبل ازوقت مطلع کرنیوالے ڈاکٹر کو افواہ پھیلانے پر سزا دی گئی، ہلاک ہو جانے والے ڈاکٹر بارے دھماکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس کے بارے میں سب سے پہلے خبردار کرنے والے ڈاکٹر کی ہلاکت کے بعد چین میں سیاسی اصلاحات اور آزادی اظہار رائے کے مطالبات سامنے آنے لگے ہیں۔ووہان میں رہنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ نے علاقے سے پھیلنے والے اس وائرس کے بارے میں سب سے پہلے… Continue 23reading کرونا وائرس بارے قبل ازوقت مطلع کرنیوالے ڈاکٹر کو افواہ پھیلانے پر سزا دی گئی، ہلاک ہو جانے والے ڈاکٹر بارے دھماکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

سنچری ڈیل، 107 ارکان نے اس ڈیل کے مضمرات سے ٹرمپ کو آگاہ کرتے ہوئے وارننگ بھی دے دی

datetime 9  فروری‬‮  2020

سنچری ڈیل، 107 ارکان نے اس ڈیل کے مضمرات سے ٹرمپ کو آگاہ کرتے ہوئے وارننگ بھی دے دی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی کانگرس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 107 ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے مشرق وسطی سے متعلق نام نہاد امن منصوبے پر وارننگ دی ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا مشرق وسطی کے لیے امن منصوبہ انتہائی متنازع ہے اور اس کے نتیجے میں خطے میں… Continue 23reading سنچری ڈیل، 107 ارکان نے اس ڈیل کے مضمرات سے ٹرمپ کو آگاہ کرتے ہوئے وارننگ بھی دے دی

القدس کو سونے کی پلیٹ میں سجا کر اسرائیل کو پیش کرنے والو کان کھول کر سن لو ۔۔۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا فرض ادا کر دیا ،امریکا کو دوٹوک پیغام جاری کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020

القدس کو سونے کی پلیٹ میں سجا کر اسرائیل کو پیش کرنے والو کان کھول کر سن لو ۔۔۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا فرض ادا کر دیا ،امریکا کو دوٹوک پیغام جاری کردیا

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔بین الاقوامی پارلیمانی القدس پلیٹ فارم کی تیسری کانفرس ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں شروع ہو گئی ہے۔ پہلی… Continue 23reading القدس کو سونے کی پلیٹ میں سجا کر اسرائیل کو پیش کرنے والو کان کھول کر سن لو ۔۔۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا فرض ادا کر دیا ،امریکا کو دوٹوک پیغام جاری کردیا

روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

datetime 9  فروری‬‮  2020

روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان بلاگر کی فرانس کے ہوٹل میں سرکٹی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف مسلمان بلاگر عمران علی کی میت فرانس کے ہوٹل سے برآمد کر لی گئی ، گردن کو تیز دھار آلے سے کاٹ کر انہیں قتل کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

افغانستان میں مزید 2امریکی فوجی مارے گئے حملہ کس نے کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2020

افغانستان میں مزید 2امریکی فوجی مارے گئے حملہ کس نے کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے میں دو اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی و افغان فورسز پر ہفتے کی شب ننگرہار میں فائرنگ کی گئی۔امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نیفوجی بیس پر فائرنگ میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغان فورسز کی وردی میں… Continue 23reading افغانستان میں مزید 2امریکی فوجی مارے گئے حملہ کس نے کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پرپابندی ایسا کیوں کیا گیا؟شرومنی کمیٹی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  فروری‬‮  2020

سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پرپابندی ایسا کیوں کیا گیا؟شرومنی کمیٹی کا ردعمل سامنے آگیا

امرتسر(این این آئی) سکھوں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے بھارت میں سکھوں کے سب سے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل ہرمندرصاحب میں ٹک ٹاک ویڈیوزبنانے پرپابندی لگادی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شرومنی کمیٹی کے مطابق دنیابھرسے سکھوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے لوگ گولڈن ٹیمپل ہرمندرصاحب آتے ہیں اور… Continue 23reading سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پرپابندی ایسا کیوں کیا گیا؟شرومنی کمیٹی کا ردعمل سامنے آگیا

Page 898 of 4437
1 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 4,437