اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

جہازوں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے آئیڈیاز پر کام

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

روم(این این آئی )فضائی کمپنیاں کوروناوائرس کی وباء کے باعث طیاروں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے آئیڈیاز پر کام کر رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اطالوی ایئرپلین انٹیریئرکمپنی نے اکانومی کلاس میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حوالے سے طیاروں

میں دو نئی نشستوں کے ڈیزائن متعارف کرائے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ ایئرلائنز دونوں ڈیزائنز میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں، ڈیزائن فیز سے نکلنے کے بعدانہیں ایوی ایشن ریگولیٹرز سے اجازت حاصل کرنے کا مرحلہ آئیگا اور اگر اجازت مل گئی تو انہیں 8 سے 11 ماہ کے دوران تیار کر دیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…