منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے خود کشی کر لی، خود کشی کرنیوالے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے خود کشی کر لی، خود کشی کرنیوالے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد میں بڑا اضافہ

جموں (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ادھمپور میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پنچاب کے علاقے ہوشیار پورسے تعلق رکھنے والے سپاہی پرنس کمار نے ضلع ادھمور میں رہمبل کے مقام پر قائم اپنے کیمپ میں سروس رائفل سے خود… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے خود کشی کر لی، خود کشی کرنیوالے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد میں بڑا اضافہ

مواخذے کی تحریک ، ٹرمپ نے دفاع کیلئے تگڑے وکیل کرلیے

datetime 18  جنوری‬‮  2020

مواخذے کی تحریک ، ٹرمپ نے دفاع کیلئے تگڑے وکیل کرلیے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذ ے کی کارروائی مختلف مراحل سے گزر رہی ہے تاہم اب امریکی صدر نے دفاع کیلئے تین تگڑے اور ہائی پروفائل وکلا کو میدان میں اتار ا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے یہ تگڑے وکلا وائٹ ہائوس کے وکیل اور اٹارنی جے سکیو کے ماتحت کام کریں… Continue 23reading مواخذے کی تحریک ، ٹرمپ نے دفاع کیلئے تگڑے وکیل کرلیے

امریکہ سے معاہد ہ کب تک متوقع ہے؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

امریکہ سے معاہد ہ کب تک متوقع ہے؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

دوحہ(این این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی غرض سے عسکری کارروائیاں کم کرنے پر رضامند ہوگئے اور امریکا کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا محور معاہدے پر دستخط کی تاریخ مقرر کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے قطر… Continue 23reading امریکہ سے معاہد ہ کب تک متوقع ہے؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

آر ایس ایس کا اگلا ایجنڈا ’’صرف دو بچے‘‘متعارف کرانے کا اعلان

datetime 18  جنوری‬‮  2020

آر ایس ایس کا اگلا ایجنڈا ’’صرف دو بچے‘‘متعارف کرانے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دائیں بازو کی سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس نے کہاہے کہ اس کے اگلے ایجنڈے میں ایک ایسا قانون وضع کروانا ہے جس میں والدین کو صرف دو ہی بچے پیدا کرنے کی اجازت ہو۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے تنظیم کے کارکنان سے بات… Continue 23reading آر ایس ایس کا اگلا ایجنڈا ’’صرف دو بچے‘‘متعارف کرانے کا اعلان

ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ترک صدر طیب اردوان پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ترک صدر طیب اردوان پر سنگین الزام لگ گیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کی حزب اختلاف کے سربراہ کمال کلیچدار اوگلو نے ایک بارپھر صدر رجب طیب ایردوآن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورالزام عائد کیا ہے کہ طیب ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ایک تقریب… Continue 23reading ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ترک صدر طیب اردوان پر سنگین الزام لگ گیا

امریکا نے پاسدارانِ انقلاب کا اہم کمانڈر بلیک لسٹ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

امریکا نے پاسدارانِ انقلاب کا اہم کمانڈر بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کے صوبہ الاھواز میں تعینات سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن شاہوار پور پرانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عاید کرنے کے بعد اسے بلیک لسٹ کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے… Continue 23reading امریکا نے پاسدارانِ انقلاب کا اہم کمانڈر بلیک لسٹ کردیا

یوکرینی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا ،جانتے ہیں اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟

datetime 18  جنوری‬‮  2020

یوکرینی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا ،جانتے ہیں اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟

کیف(این این آئی) یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا کہ اس آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش… Continue 23reading یوکرینی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا ،جانتے ہیں اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟

دنیا کے پستہ ترین شخص انتقال کر گئے،ان کی عمرکتنی تھی اور موت کی وجہ کیا بنی؟گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کا بھی اظہار افسوس

datetime 18  جنوری‬‮  2020

دنیا کے پستہ ترین شخص انتقال کر گئے،ان کی عمرکتنی تھی اور موت کی وجہ کیا بنی؟گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کا بھی اظہار افسوس

کھٹمنڈو(این این آئی)دنیا کے پستہ ترین قد کا ریکارڈ رکھنے والے کھجیندرا تھاپا مگر نمونیا کے باعث 27سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔27 سالہ کھجیندرا تھاپا مگر کا تعلق نیپال سے تھا جنہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کا پستہ ترین شخص قرار دیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے… Continue 23reading دنیا کے پستہ ترین شخص انتقال کر گئے،ان کی عمرکتنی تھی اور موت کی وجہ کیا بنی؟گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کا بھی اظہار افسوس

ٹوائلٹ میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم ویڈیو بنا کر کیا کرتا تھا؟ لڑکے اور یونیورسٹی کا نام کیوں خفیہ رکھا جا رہا ہے؟ جانئے

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ٹوائلٹ میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم ویڈیو بنا کر کیا کرتا تھا؟ لڑکے اور یونیورسٹی کا نام کیوں خفیہ رکھا جا رہا ہے؟ جانئے

سنگا پور (این این آئی)سنگاپور میں ٹوائلٹ میں متعدد خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والے 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ساؤتھ چائینا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ نوجوان کا تعلق سنگاپور سے ہے جو برطانیہ کی ایک معروف یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کررہا تھا۔نوجوان پر… Continue 23reading ٹوائلٹ میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم ویڈیو بنا کر کیا کرتا تھا؟ لڑکے اور یونیورسٹی کا نام کیوں خفیہ رکھا جا رہا ہے؟ جانئے

Page 898 of 4406
1 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 4,406