ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چینی فوج کا خوف بھارتی فوجیوں پر حاوی، بھارتی فوجی کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 18  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)چین اور بھارت کی حالیہ جھڑپوں کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی فوج کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے، جس کا سوشل میڈیا صارفین مذاق اڑا رہے ہیں کہ جنگ سے ڈر کر کسی بھی فوجی کا رونا انتہائی غیر مناسب بات ہے۔ اس ویڈیو کے بارے میں بعض صارفین کا کہنا ہے کہ چین سے شکست

کے بعد کی نہیں بلکہ یہ مقبوضہ کشمیر کی ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے، بعض صارفین کا کہناہے کہ ویڈیو پرانی ہے یا نئی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ویڈیو میں یہ واضح نہیں ہوا کہ یہ کس وقت کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ چین سے شکست کھانے کے بعد بھارتی فوجی رو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…