امریکی منصوبہ مسترد ،مہاتیر محمد نے فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست پیغام جاری کردیا
کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔بین الاقوامی پارلیمانی القدس پلیٹ فارم کی تیسری کانفرس ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں شروع ہو گئی ہے۔ پہلی… Continue 23reading امریکی منصوبہ مسترد ،مہاتیر محمد نے فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست پیغام جاری کردیا