عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند ، جمعہ کے اجتماعات روک دیئے گئے
مسقط(این این آئی)خلیجی ریاست سلطنت عمان کرونا وائرس سے بچائو کے لیے متعدد ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سلطنت عمان نے خلیجی ممالک کے باشندوں کے علاوہ دیگر دنیا کے لوگوں کے لیے ملک میں داخلے کے دروازے بند کردیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی طرف سے متعلقہ انتظامیہ کو بتا یاگیا… Continue 23reading عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند ، جمعہ کے اجتماعات روک دیئے گئے