ٹرمپ نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس سے متعلق اپنا ٹیسٹ کرائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر سے کورونا ٹیسٹ کرانے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ بہت جلد اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کراوں گا۔یاد… Continue 23reading ٹرمپ نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا