ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے بعد امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی ، ہلاکتیں  بگولے نے ایک شہری کو اٹھا کر کتنے سو کلو میٹر دور جا کر پھینکا ؟ جانئے

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاستوں اوکلاہوما، ٹیکساس اور لوئزیانا میں طوفان نے تباہی مچا دی، خراب موسم سے منسلک مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث ٹیکساس کے ڈیڑھ لاکھ افراد بجلی کے بغیر گزارا کر رہے ہیں، اوکلاہوما کے ایک قصبے میں فیکٹری سے نکلنے والے مزدور طوفانی بگولے

میں پھنس گئے۔ بگولے نے ایک مزدور کو چار سو میٹر دور پھینک دیا جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔اسی قصبے میں بگولے سے ایک شخص کی کار اڑ کر دور جا گری جس سے وہ بھی ہلاک ہو گیا جبکہ ٹیکساس میں بھی طوفانی بگولوں نے گھروں کو نقصان پہنچایا جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے اور لوئزیانا میں ایک شخص سیلابی پانی میں بہہ کر ہلاک ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…