منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کرونا وائرس سے متعلق من گھرٹ خبریں اور افواہیں پھیلا نا بند کرے، چین کی امریکہ کو وارننگ‎

datetime 4  فروری‬‮  2020

امریکہ کرونا وائرس سے متعلق من گھرٹ خبریں اور افواہیں پھیلا نا بند کرے، چین کی امریکہ کو وارننگ‎

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس پر اپنے ردِعمل سے خوف و ہراس پھیلارہا ہے، صحت سے متعلق عوامی بحران میں ممالک دشواریوں کو دور کرنے کیلئے مل کر کام کرتے ہیں نہ کہ دوسرے ممالک کی پریشانیوں سے فوائد اٹھائے جائیں،متعلقہ ممالک استدلال کیساتھ سائنسی اصولوں پر… Continue 23reading امریکہ کرونا وائرس سے متعلق من گھرٹ خبریں اور افواہیں پھیلا نا بند کرے، چین کی امریکہ کو وارننگ‎

چینی عوام کرونا وائرس سے چور چور ، مشکل وقت میں مدد کے بجائے ڈنمارک کی ایسی حرکت جس نے چین کو آگ بگولہ کردیا‎

datetime 4  فروری‬‮  2020

چینی عوام کرونا وائرس سے چور چور ، مشکل وقت میں مدد کے بجائے ڈنمارک کی ایسی حرکت جس نے چین کو آگ بگولہ کردیا‎

کوپن ہیگن ( نیوز ایجنسی ) کورونا وائرس سےمتعلق کارٹون پر چین برہم ، معافی کا مطالبہ کرنے پر ڈنمار ک نے صاف انکار کر دیا۔چین میں پھیلے کورونا وائرس کے حوالے سے یورپی ملک ڈنمارک کے اخبار میں متنازع کارٹون شائع کرنے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کارٹونسٹ نیلس بو بوسن کے بنائے گئے… Continue 23reading چینی عوام کرونا وائرس سے چور چور ، مشکل وقت میں مدد کے بجائے ڈنمارک کی ایسی حرکت جس نے چین کو آگ بگولہ کردیا‎

کورونا وائرس سے متعلق افواہ جرم قرار،جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والوں کیلئے سخت سزاکا اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق افواہ جرم قرار،جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والوں کیلئے سخت سزاکا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبر یا افواہ پھیلانے کو جرم تصور کیا جائے گا جس پر ایسا کرنے والے شخص کو قانونی معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق وائرس سے متعلق افواہ، جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والے کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ذرائع… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق افواہ جرم قرار،جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والوں کیلئے سخت سزاکا اعلان

شہریت سے متعلق متنازعہ قانون پر بھارتی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ، آرائی مظاہرین پر گولی چلانے کی تجویز دینے والے نائب وزیرخزانہ کیخلاف نعرے بازی

datetime 4  فروری‬‮  2020

شہریت سے متعلق متنازعہ قانون پر بھارتی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ، آرائی مظاہرین پر گولی چلانے کی تجویز دینے والے نائب وزیرخزانہ کیخلاف نعرے بازی

نئی دہلی(این این آئی)اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون کی مخالفت اور پر تشدد واقعات کی مذمت پر زبردست ہنگامے کے بعد پارلیمان کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور… Continue 23reading شہریت سے متعلق متنازعہ قانون پر بھارتی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ، آرائی مظاہرین پر گولی چلانے کی تجویز دینے والے نائب وزیرخزانہ کیخلاف نعرے بازی

سعودی عرب میں رقوم کی منتقلی کے لیے اسمارٹ بیگ متعارف،خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 4  فروری‬‮  2020

سعودی عرب میں رقوم کی منتقلی کے لیے اسمارٹ بیگ متعارف،خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی ساما نے رقوم کی منتقلی کے لیے اسمارٹ بیگ استعمال کرانے کا نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ اس اسمارٹ بیگ کی خصوصیت یہ ہے کہ اگر اسے کوئی غیرمتعلقہ شخص کھولنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ خود کار طریقے سے ٹریکنگ میں مدد فراہم… Continue 23reading سعودی عرب میں رقوم کی منتقلی کے لیے اسمارٹ بیگ متعارف،خصوصیات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

کوئی باضمیرانسان ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کر سکتا مہاتیرمحمد کے بیٹے نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 4  فروری‬‮  2020

کوئی باضمیرانسان ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کر سکتا مہاتیرمحمد کے بیٹے نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے صاحب زادے اور ملائیشیا، القدس کونسل کے بورڈ ڈائریکٹر کے چیئرمین داتو مخزر بن مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطیٰ منصوبے کو کوئی ذی شعور، عقل مند اور زندہ ضمیر انسان قبول نہیں کرسکتا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بن… Continue 23reading کوئی باضمیرانسان ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کر سکتا مہاتیرمحمد کے بیٹے نے امریکی صدر کو کھری کھری سنا دیں

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

datetime 4  فروری‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

بیجنگ(این این آئی)چین نے ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس انفیکشن کے علاج کے لیے ایک دوا کی آزمائش شروع کردی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق Remdesivir نامی یہ اینٹی وائرل دوا گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن نے تیار کی ہے جس کا مقصد وبائی امراض جیسے ایبولا اور… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 4  فروری‬‮  2020

وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

ٹوکیو(این این آئی)جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کی کابینہ نے ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر ستر برس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کی وجہ جاپان میں ملازمت کے مواقع موجود ہونے کے باوجود لیبر کی قلت ہے۔ نئے قانون میں اداروں کو مختلف آپشن دینے کی تجویز شامل ہے،… Continue 23reading وہ ملک جس نے ریٹائرمنٹ کی عمر 70 برس کرنے کا فیصلہ کرلیا،کابینہ نے منظوری دیدی

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

datetime 4  فروری‬‮  2020

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے پوتے عمرعلاء مبارک نے کچھ دن قبل پیچیدہ سرجری کے عمل سے گذرنے والے اپنے دادا کی تازہ تصویر شائع کی ہے۔معدے کی سرجری کے بعد حسنی مبارک کی پہلی تصویر ہے جس میں انہیں اپنے پوتے کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر،تصاویر جاری

Page 906 of 4437
1 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 4,437