منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ملائیشیا میں سیاسی بحران سنگین ، خاتمے کیلئے بادشاہ متحرک

datetime 26  فروری‬‮  2020

ملائیشیا میں سیاسی بحران سنگین ، خاتمے کیلئے بادشاہ متحرک

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے بادشاہ نے ملکی سیاست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتیجے میں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی ختم ہو گئی ہے، جس… Continue 23reading ملائیشیا میں سیاسی بحران سنگین ، خاتمے کیلئے بادشاہ متحرک

لوگ غیر سنجیدہ اوربے حس افراد کواقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں ، دہلی فسادات پر معروف بھارتی سیاستدان نے اپنی ہی عوام کو آئینہ دکھا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

لوگ غیر سنجیدہ اوربے حس افراد کواقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں ، دہلی فسادات پر معروف بھارتی سیاستدان نے اپنی ہی عوام کو آئینہ دکھا دیا

دہلی ( آن لائن ) بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما چدمبرم نے کہا کہ دہلی میں ہونے والے تشدد اور جانوں کا ضیاع تشویشناک ہے۔ لوگ غیر سنجیدہ ، بے حس اورنا اہل قائدین کو اقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں۔سی اے اے ترمیم کو فوراترک کردیا جانا چاہئے… Continue 23reading لوگ غیر سنجیدہ اوربے حس افراد کواقتدار میں لانے کی قیمت ادا کررہے ہیں ، دہلی فسادات پر معروف بھارتی سیاستدان نے اپنی ہی عوام کو آئینہ دکھا دیا

ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ملالہ یوسفزئی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ملالہ یوسفزئی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

لندن (این این آئی)ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اپنا رول ماڈل قرار دیا ہے۔گریٹا تھنبرگ نے ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور بتایا کہ ملالہ ان کی رول ماڈل ہیں۔دوسری جانب ملالہ یوسف زئی نے اپنی پوسٹ… Continue 23reading ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ملالہ یوسفزئی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2020

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

بیجنگ(این این آئی ) چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک ہو گئے، مرنیوالوں کی تعداد 2 ہزار سات سو پندرہ ہو گئی۔ دنیا بھر میں کرونا سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سمیت دنیا کے تیس سے زائد ممالک کرونا کی لپیٹ میں، چین میں کرونا… Continue 23reading چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کی نماز جنازہ ادا، پڑھئے ان کے فوجی کیئرئیر سے سیاست تک کا سفر

datetime 26  فروری‬‮  2020

مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کی نماز جنازہ ادا، پڑھئے ان کے فوجی کیئرئیر سے سیاست تک کا سفر

قاہرہ (این این آئی)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی نماز جنازہ  ادا کر دی گئی ،حسنی مبارک علالت کے باعث 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق صدر حسنی مبارک کا 30 سالہ دور صدارت 2011 میں پْر تشدد عوامی مظاہروں کے بعد اختتام پذیر ہوا تھا اور اس… Continue 23reading مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کی نماز جنازہ ادا، پڑھئے ان کے فوجی کیئرئیر سے سیاست تک کا سفر

بھارت میں اسکول کے در و دیوار ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے رنگین نعرے درج دیکھ کر ہنگامہ برپا،معاملہ پولیس تک جا پہنچا

datetime 26  فروری‬‮  2020

بھارت میں اسکول کے در و دیوار ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے رنگین نعرے درج دیکھ کر ہنگامہ برپا،معاملہ پولیس تک جا پہنچا

ہبلی(این این آئی ) بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہبلی کے قریب بدار شنگی گاؤں میں واقع ایک گورنمنٹ اسکول کی دیوار اور دروازوں پر کچھ لوگوں نے چاک سے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ لکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق استاد اور طلبا جب اسکول آئے تو اسکول کی دیوار پر ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے درج… Continue 23reading بھارت میں اسکول کے در و دیوار ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے رنگین نعرے درج دیکھ کر ہنگامہ برپا،معاملہ پولیس تک جا پہنچا

کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران شاید مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق تفصیل کو چھپا رہا ہے۔امریکا کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے تمام اقوام پر زوردیا کہ وہ اس ضمن میں سچ بولیں۔انھوں نے کہا… Continue 23reading کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانےپر اکھاڑ پچھاڑ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نئے فرمان جاری کردیئے

datetime 26  فروری‬‮  2020

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانےپر اکھاڑ پچھاڑ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نئے فرمان جاری کردیئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نئے فرامین جاری کردیئے ،انھوں نے بعض وزراء کو سبکدوش کردیا ہے،متعدد نئے وزراء کا تقرر کیا ہے۔شاہی احکام کے تحت بعض وزارتوں کو دوسری وزارتوں میں ضم کردیا گیا ہے۔سرمایہ کاری، کھیلوں اور سیاحت کی نئی وزارتیں قائم کی گئی ہیں۔ ایک شاہی… Continue 23reading سعودی کابینہ میں بڑے پیمانےپر اکھاڑ پچھاڑ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعدد نئے فرمان جاری کردیئے

دنیا کاوہ ملک جس نے اپناپرچم اور قومی ترانہ ہی تبدیل کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

دنیا کاوہ ملک جس نے اپناپرچم اور قومی ترانہ ہی تبدیل کردیا

مسقط (اے پی پی) اومان کے فرمانروا سلطان ہشیم طارق نے قومی پرچم، لوگو اور قومی ترانے میں تبدیلی کا فرمان جاری کیا ہے۔اومانی خبررساں ادارےکےمطابق قومی ترانے کے آخری فقرے حذف کردیئے گئے۔ ان میں ملک کے سابق فرمانروا سلطان قابوس بن سعید کا نام شامل تھا۔سلطان قابوس بن سعید 10جنوری 2020 کو 79… Continue 23reading دنیا کاوہ ملک جس نے اپناپرچم اور قومی ترانہ ہی تبدیل کردیا

1 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 4,464