بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

38 سالہ برطانوی کی لاٹری نکل آئی ،5 کروڑ80 لاکھ پائونڈ کی رقم مل گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )رائن ہوئل نامی برطانوی شہری نے پیٹرول پمپ سے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ سے کروڑوں پاؤنڈ کی خطیر رقم اپنے نام کر لی ہے۔38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا۔رائن کے مطابق کمپنی کی جانب سے ای میل موصول ہونے پر جب اکاؤنٹ چیک کیا تو انکشاف ہوا کہ وہ کروڑ پتی بن چکے ہیں۔اجیت کا جشن اہل خانہ کے ساتھ منانے کے لیے وہ فورا اپنے والدین کے پاس گئے۔ ان کے والدین ابھی تک ملازمت کررہے تھے

لیکن اب وہ انہیں کام نہیں کرنے دیں گے۔لاٹری جیتنے کے بعد رائن کی دولت ہیری پوٹر میں کام کرنے والی اداکارہ ایماواٹسن سے بھی 6 ملین پاؤنڈ زیادہ ہے۔ ایماواٹس کی دولت اس وقت8 کروڑڈالر ہے۔انہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ وہ 5 کروڑ 80لاکھ پاؤنڈ جیت چکے ہیں۔ میں نے جلدی میں گاڑی نکالی اور تصدیق کیلئے اپنے والدین کے پاس گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے والدین نے ایک اور ویب سائٹ پر لاٹری نمبر کی تصدیق کی جس کے بعد مجھے یقین ہوا کہ میں لاٹری میں کروڑو روپے جیت چکا ہوں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…