پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

datetime 7  مئی‬‮  2023

خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

کنبیرا(این این آئی) آسٹریلیا میں خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کی مدد سے لاٹری جیت لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کی ایک خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ایلڈونا سے تعلق رکھنے والی خاتون… Continue 23reading خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

واشنگٹن(این این آئی)زندگی کی تمام جمع پونجی بیٹی کے کینسر کے علاج پر خرچ کرنے والی امریکی خاتون نے 2 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون، جیرالڈائن جیمبلٹ نے بچت کر کے جمع کی گئی اپنی تمام رقم بیٹی کے چھاتی… Continue 23reading بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

500 روپے کی لاٹری خریدنے والا 5 کھرب کا مالک بن گیا

datetime 15  فروری‬‮  2023

500 روپے کی لاٹری خریدنے والا 5 کھرب کا مالک بن گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ 500 روپے(2ڈالر)کے ٹکٹ پر5کھرب (2ارب ڈالر) سے زیادہ کی لاٹری نکل آئی۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لاٹری بیچنے والے ادارے کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ لاٹری جیتنے والے شخص کا نام ایڈون کاسترو ہے۔ لاٹری جیتنے والے شخص کے بارے میں… Continue 23reading 500 روپے کی لاٹری خریدنے والا 5 کھرب کا مالک بن گیا

متحدہ عرب امارات میں لاٹری نے ایک اور شخص کو ارب پتی بنا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں لاٹری نے ایک اور شخص کو ارب پتی بنا دیا

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں لاٹری نے ایک اور شہری کو ارب پتی بنا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر میں رہائش پزیر نیپالی شہری رنجیت کمار پال کو ابوظہبی میں لاٹری نے ارب پتی بنا دیا۔ رنجیت کمار پال نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ ریفل ڈرا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں لاٹری نے ایک اور شخص کو ارب پتی بنا دیا

حکومت نے امارات کی طرح ماہانہ لاٹر ی متعار ف کرانے پر غور شروع کردیا

datetime 16  جون‬‮  2022

حکومت نے امارات کی طرح ماہانہ لاٹر ی متعار ف کرانے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے مالی بحران کے دوران اپنے خزانے کو سہارا دینے کیلئے ماہانہ لاٹری اسکیم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاملات سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز مالیاتی ماہرین کی جانب سے پیش کردہ کئی تجاویز میں سے… Continue 23reading حکومت نے امارات کی طرح ماہانہ لاٹر ی متعار ف کرانے پر غور شروع کردیا

امریکی خاتون نے انوکھے طریقے سے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

امریکی خاتون نے انوکھے طریقے سے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون نے اپنے پوتے پوتیوں کی عمریں استعمال کرکے لاکھوں ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکثر ایک محاورہ کہا جاتا ہے کہ دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے، امریکی ریاست جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والی خاتون پر یہ محاورہ صدق آتا ہے جس نے لاٹری… Continue 23reading امریکی خاتون نے انوکھے طریقے سے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

فرانسیسی شہری نے کروڑوں ڈالر کی لاٹری جیت کر رقم عطیہ کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2022

فرانسیسی شہری نے کروڑوں ڈالر کی لاٹری جیت کر رقم عطیہ کردی

پیرس(این این آئی)ایک فرانسیسی شہری جس نے دسمبر2020میں یورو ملینیم لاٹری انعام میں 200 ملین یورو جو امریکی کرنسی میں 217 ملین ڈالر کے برابر تھی۔ اس نے انعام کی قیمت تقریبا پوری رقم ایک خیراتی فائونڈیشن کے اکائونٹ میں منتقل کرکے اپنا خواب پورا کر دیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جس تنظیم کو… Continue 23reading فرانسیسی شہری نے کروڑوں ڈالر کی لاٹری جیت کر رقم عطیہ کردی

برطانوی کھلاڑی کی لاٹری کھل گئی ، راتوں رات ارب پتی بن گیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

برطانوی کھلاڑی کی لاٹری کھل گئی ، راتوں رات ارب پتی بن گیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کے کھلاڑی نے ایک ٹکٹ ہولڈر نے 109.9 میلن کا جیک پاٹ جیت لیا جس کی پاکستانی رقم 25 ارب 96 کروڑ 96 لاکھ روپے بنتی ہے۔جیتنے والے نمبر 3، 25، 38، 43، 49 تھے اور خوش قسمت ستاروں کے نمبر 3 اور 7 تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ایک کھلاڑی نے… Continue 23reading برطانوی کھلاڑی کی لاٹری کھل گئی ، راتوں رات ارب پتی بن گیا

قسمت ہو تو ایسی۔۔۔ دبئی میں پاکستانی ڈرائیورنے 50ملین درہم کی لاٹری جیت لی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

قسمت ہو تو ایسی۔۔۔ دبئی میں پاکستانی ڈرائیورنے 50ملین درہم کی لاٹری جیت لی

دبئی(این این آئی) پاکستانی ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں 50 ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ڈرائیور جنید رانا نے 50 ملین درہم ( 2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا چیک وصول کیا۔ دبئی کی ایک کمپنی میں ماہانہ 6 ہزار درہم تنخواہ پر ڈرائیور… Continue 23reading قسمت ہو تو ایسی۔۔۔ دبئی میں پاکستانی ڈرائیورنے 50ملین درہم کی لاٹری جیت لی

Page 1 of 3
1 2 3