ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی
تہران (این این آئی)ایرانی دارالحکومت تہران میں متعین برطانوی سفیر راب میک ایئر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے مظاہرے میں شریک ہوئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ یونیورسٹی کے باہر یوکرائنی مسافروں کے لیے ہونے والی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے گئے… Continue 23reading ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی