ہم اس مٹی کے فرزند ہیں ، فلسطین کے مخیر حضرات نے کرونا کیخلاف کیا چیز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ،
غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وباء کی روک تھام کے لیے ٹھیکیدار یونین، مخیر حضرات اور کاروباری شخصیات بھی تمام تر مشکلات کے باوجود میدان عمل میں اترآئی ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی کی ٹھیکیدار یونین کے سربراہ اسامہ کحیل نے بتایا کہ کرونا وباء سے نمٹنے… Continue 23reading ہم اس مٹی کے فرزند ہیں ، فلسطین کے مخیر حضرات نے کرونا کیخلاف کیا چیز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ،