متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان دو ماہ پہلےہی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت سمیت دیگر خلیجی ممالک رمضان المبارک کے ماہ مبارک کا آغاز 24اپریل جمعہ کے روز جبکہ عید الفطر بروز اتوار 24مئی کو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا