لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم
منیلا (این این آئی )فلپائن کے صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں کیے جانے والے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر گولی مارنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں وائرس کے کیسز بڑھنے پر صدر روڈریگو دوئتریٹ نے پولیس اور فوج کو حکم دیا کہ جو لوگ… Continue 23reading لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم