لندن (این این آئی)برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں سے یہ گزارش کی جائے گی کہ وہ کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے کے دوران استعمال شدہ حفاظتی لباس اور طبی سامان پھر سے استعمال کریں کیونکہ ان چیزوں کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ محکمہ صحت نے کیا۔برطانوی ٹی وی نے گذشتہ ہفتے اطلاع دی تھی کہ اسے آخری راستہ سمجھا جا رہا تھا۔برطانیہ میں صحت کے ادارے این ایچ ایس نے متنبہ کیا تھا کہ بعض ہسپتالوں میں یہ سامان 24 گھنٹوں میں ختم ہوجائے گا۔
حفاظتی لباس، طبی سامان دوبارہ استعمال کرنے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































