بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی،ہیومن رائٹس واچ نے بھانڈا پھوڑدیا
نیویارک (این این آئی)ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو… Continue 23reading بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی،ہیومن رائٹس واچ نے بھانڈا پھوڑدیا