کرونا وائرس کاشدید خطرہ ، مسجد نبویؐ اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھا لیے گئے
مدینہ منورہ(این این آئی )الحرمین الشریفین کے امور کے ذمہ دار ادارے’حرمین پریزیڈنسی’ نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں۔ یہ اقدام کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طورپر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین… Continue 23reading کرونا وائرس کاشدید خطرہ ، مسجد نبویؐ اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھا لیے گئے