جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور شوال کے چاند دیکھنے سے قبل ہی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ سے ہو گا جبکہ عیدالفطر کی تاریخ 23 مئی بروز اتوار بتائی گئی ہے۔ یہ تفصیلات خلیج ٹائمز

نے جاری کی ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب یونین اسپیس سائنس کے رکن ابراہیم الجروان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 24 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے اور ماہ مبارک کا چاند 23 اپریل کو نظر آئے گاجبکہ متحدہ عرب امارات میں عید الفطر 23 مئی 2020 بروز اتوار کوہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…