منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور امریکہ کی کشیدگی کاشکار ہونے والے بدقسمت یوکرائنی طیارے کی حقیقت کااعتراف ایرانی حکومت نے اس وقت کیا جب ایرانی صدر حسن روحانی نے استعفیٰ کی دھمکی دی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 8جنوری کو ایرانی پاسداران انقلاب کو طیارے کی تباہی کے چند ہی منٹوں بعد پتہ چل… Continue 23reading ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

datetime 27  جنوری‬‮  2020

بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

برسلز(این این آئی) یورپی یونین میں بھارت کے مسلم مخالف قانون کے خلاف قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈیڑھ سو سے زائد یورپی قانون سازوں نے بھارت کے سٹیزن بل کے خلاف قرارداد کا مسودہ تیار کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد اگلے ہفتے یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے کا… Continue 23reading بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

ایئر انڈیا برائے فروخت

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ایئر انڈیا برائے فروخت

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے کہا ہے کہ وہ قرضوں کے بھاری بوجھ تلے دبی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا میں اپنا تمام تر حصہ فروخت کر دے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس کا مقصد اس ایئر لائن کی نجکاری ہے تاکہ اسے نقصان سے نکالا جا سکے۔ اس حوالے سے ایک… Continue 23reading ایئر انڈیا برائے فروخت

چین دنیا کا دوسرا بڑا ہتھیار ساز ملک بن گیا جانتے ہیں پہلے اور تیسرے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

datetime 27  جنوری‬‮  2020

چین دنیا کا دوسرا بڑا ہتھیار ساز ملک بن گیا جانتے ہیں پہلے اور تیسرے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

بیجنگ (این این آئی)چین ہتھیار تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اسٹاک ہوم میں قائم اسلحے سے متعلق ریسرچ انسٹیٹیوٹ سپری کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ۔ 2015ء سے 2017ء تک ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق اعداد وشمار کے مطابق چین کی چار… Continue 23reading چین دنیا کا دوسرا بڑا ہتھیار ساز ملک بن گیا جانتے ہیں پہلے اور تیسرے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پرراکٹ حملے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پرراکٹ حملے

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے امریکا کی تنصیبات کے نزدیک راکٹ گرنے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔گرین زون میں عراقی حکومت کے دفاتر ، پارلیمان اور غیرملکی سفارت خانے… Continue 23reading بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پرراکٹ حملے

یوم جمہوریہ پر کانگریس رہنما آپے سے باہر ہو گئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل

datetime 26  جنوری‬‮  2020

یوم جمہوریہ پر کانگریس رہنما آپے سے باہر ہو گئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل

اندور(این این آئی)بھارت میں یوم جمہوریہ کی ایک تقریب میں جھنڈا لہرانے پر ریاست کی حکمراں جماعت کے رہنما آپس میں ہی جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان… Continue 23reading یوم جمہوریہ پر کانگریس رہنما آپے سے باہر ہو گئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2020

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اسرائیلی شہری اب سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے، اسرائیلی وزیر داخلہ نے اجازت نامے پر دستخط کر دیے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ اسرائیلی وزارت داخلہ نے سعودی عرب سفر اور وہاں دورے کرنے… Continue 23reading اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی

امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، تحقیقات کاعمل شروع کردیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، تحقیقات کاعمل شروع کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں حادثوں میں ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، حادثات کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔… Continue 23reading امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، تحقیقات کاعمل شروع کردیا گیا

فٹ بال میچ نے ایک بھائی کے ہاتھوں دوسرے بھائی کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  جنوری‬‮  2020

فٹ بال میچ نے ایک بھائی کے ہاتھوں دوسرے بھائی کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

کابل(این این آئی) افغانستان میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ کے دوران ہونے والی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق اسپین میں ہونے والی فٹبال لیگ میں بارسلونا اور ویلینشیا کے درمیان میچ تھا، صوبہ کاپیسا کے دو بھائی اپنی اپنی… Continue 23reading فٹ بال میچ نے ایک بھائی کے ہاتھوں دوسرے بھائی کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

Page 919 of 4437
1 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 4,437