ایمازون سربراہ کا فون ہیک کرنےکا معاملہ سعودی شہزادے کے گلے پڑ گیا، محمد بن سلمان پر سوالات کی بوچھاڑ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا فون ہیک ہونے کے معاملے میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر لگنے والے الزامات کی فوری تفتیش ہونی چاہیے۔ محمد بن سلمان سے یہ بھی پوچھا جانا چاہیے کہ… Continue 23reading ایمازون سربراہ کا فون ہیک کرنےکا معاملہ سعودی شہزادے کے گلے پڑ گیا، محمد بن سلمان پر سوالات کی بوچھاڑ