مودی سرکار ذلت کی انتہاپراتر آئی ، کروناکے مسلم مریضوں کیلئے ہسپتال کے دروازے بند ،داخل کرنیوالوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟بورڈ ز لگا دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مودی سرکار کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی مسلم دشمن اقدامات کرنے سے باز نہیں آئی، بھارت میں مسلمانوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں کے دروازے بھی بند کر دئیے گئے ۔ کرونا کا شکار مسلمانوں کے حوالے سے باقاعدہ مودی سرکار کی طرف سے زبانی احکامات جاری کئے گئے ہیں… Continue 23reading مودی سرکار ذلت کی انتہاپراتر آئی ، کروناکے مسلم مریضوں کیلئے ہسپتال کے دروازے بند ،داخل کرنیوالوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟بورڈ ز لگا دئیے