چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 500کا ہندسہ عبور کر گئیں ،جانتے ہیں صرف ایک دن میں کتنے افراد کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا؟
بیجنگ (این این آئی )چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہو گئے جو گزشتہ ماہ سے پھیلنے والے پراسرار وائرس کے باعث ایک روز میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جب کہ حکومت کی جانب سے وائرس سے… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 500کا ہندسہ عبور کر گئیں ،جانتے ہیں صرف ایک دن میں کتنے افراد کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا؟