جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

جدہ (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ امام کعبہ نے کہاکہ کرونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کے لیے انہیں مقدس پانی فراہم کیا جائے، انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں

بھی کرونا مریض ہیں، ان ہسپتالوں میں آب زم زم پہنچایا جائے۔ یہ بات حرمین انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔ انتظامیہ کے سربراہ نے متعلقہ ادارے کو ہدایات دی ہیں کہ ان تمام ہسپتالوں میں آب زم زم کی سپلائی کی جائے جہاں پر کرونا سے متاثرہ مریض موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…