جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی بھارت میں 10غیرملکیوں کو 500مرتبہ ’’آئی ایم سوری‘‘ لکھنے کی سزا

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت میں دس غیر ملکیوں کو لاک ڈاؤن توڑنے پر 500مرتبہ ’مجھے معاف کردیں‘ (آئی ایم سوری) لکھنے پر مجبور کردیا گیا۔ حکام کے مطابق دی بیٹلز کے ذریعے مشہور ہونے والے بھارتی قصبے میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ان غیرملکیوں کو سزا دی گئی ہے۔ اسرائیل، میکسیکو، آسٹریلیا اور آسٹریا سے تعلق رکھنے والے یہ سیاح رشیکش میں چہل قدمی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…