منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کا میمو پیش

datetime 19  جنوری‬‮  2020

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کا میمو پیش

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کے جواز کو بتاتے ہوئے 111 صفحات پر مشتمل میمو کانگریس کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کیا اور سینیٹ سے اس کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔اس دستاویز کو ایوان کی تحقیقاتی کمیٹی کی ویب سائٹ پر بھی اپ… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کا میمو پیش

یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت کا مختلف تقریبات کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2020

یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت کا مختلف تقریبات کا اعلان

کابل(آن لائن) رواں برس 31جنوری کو برطانیہ کے یورپی یونین سے مکمل اخراج کے بعد لندن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں وزیر اعظم بورس جانسن کا کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد خطاب بھی شامل ہے۔اس دن برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی گھڑیال… Continue 23reading یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت کا مختلف تقریبات کا اعلان

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، خامنہ ای

datetime 19  جنوری‬‮  2020

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، خامنہ ای

تہران(این این آئی) ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء اور فلسطین کی آزادی تک مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای… Continue 23reading فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، خامنہ ای

آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے ایک ارب سے زائد جانور ہلاک یتیم ہونیوالے کینگروکی تصویر وائرل نے سب کو افسردہ کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2020

آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے ایک ارب سے زائد جانور ہلاک یتیم ہونیوالے کینگروکی تصویر وائرل نے سب کو افسردہ کردیا

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے جہاں ایک ارب سے زائد جانور ہلاک ہوگئے وہیں ایک ایسا کینگرو بھی موجود ہے جو اپنے والدین گنوا چکا۔ایسے میں وہ اپنا غم انسان کو سمجھا تو نہیں سکتا لیکن سوشل میڈیا پر اس کی ایک تصویر ضرور وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر اس کے… Continue 23reading آسٹریلیا میں لگنے والی آگ سے ایک ارب سے زائد جانور ہلاک یتیم ہونیوالے کینگروکی تصویر وائرل نے سب کو افسردہ کردیا

ایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2020

ایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران اسی ماہ دارالحکومت تہران کے نواح میں سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیج رہا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے شہری ہوابازی کی تنظیم میں حادثات سے متعلق امور کے ڈائریکٹر حسن رضائی فر کے حوالے سے اطلاع دی کہ بلیک… Continue 23reading ایران کا تباہ شدہ مسافر طیارے کے بلیک باکسز یوکرین بھیجنے کا اعلان

بھارت رہنے کیلئے خطرناک ترین ملک ، عالمی ادارے کی جانب سے رپورٹ جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2020

بھارت رہنے کیلئے خطرناک ترین ملک ، عالمی ادارے کی جانب سے رپورٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارے سی اسپیکٹر انڈیکس کی 2019 کے لیے خطرناک ترین ملکوں کی فہرست جاری، فہرست میں برازیل پہلے، جنوبی افریقا دوسرے، نائجیریا تیسرے اور ارجیٹینا چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اس فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر موجود ہے۔بھارت سکونت کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ممالک میں شامل ہے۔ اس کے… Continue 23reading بھارت رہنے کیلئے خطرناک ترین ملک ، عالمی ادارے کی جانب سے رپورٹ جاری

کشمیر ی سنگین صورتحا ل سے دوچا ر، امریکی سینیٹر نے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2020

کشمیر ی سنگین صورتحا ل سے دوچا ر، امریکی سینیٹر نے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے سینیٹر کوری بوکر نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پر تبدیل کیے جانے کے معاملے پر سینیٹ میں قرارداد لانے کا عزم کیا ہے۔سینیٹر کوری بوکر نے اپنے اعزاز میں واشنگٹن میں منعقدہ تقریب کے بعد خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی انسانی حقوق کا تحفظ… Continue 23reading کشمیر ی سنگین صورتحا ل سے دوچا ر، امریکی سینیٹر نے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرز کی فہرست سے باہر ،شاہی اعلامیہ نے دونوں کیلئے واپسی کے راستے مشکل بنا دئیے

datetime 19  جنوری‬‮  2020

ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرز کی فہرست سے باہر ،شاہی اعلامیہ نے دونوں کیلئے واپسی کے راستے مشکل بنا دئیے

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شاہی خاندان کے فعال ممبر ز کی فہرست سے باہر کردیاہے اوربرطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل اب شاہی خاندان کے فعال ممبر نہیں رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم… Continue 23reading ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرز کی فہرست سے باہر ،شاہی اعلامیہ نے دونوں کیلئے واپسی کے راستے مشکل بنا دئیے

قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

ریاض(این این آئی)امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ ایک دفعہ سلیمانی نے طالبانی سے ہونیوالے مکالمے میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر عراق آکر زلمے خلیل زاد کو مارنا چاہتے ہیں، اگر ہماری سیاسی کوششیں سیاسی اتحاد قائم کرنے کے بجائے نفرت کو جنم دے رہی ہیں تو ہم یقینا صحیح راہ… Continue 23reading قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

Page 928 of 4437
1 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 4,437