جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

4 مریضوں کیلئے ایک وینٹی لیٹر کو قابل استعمال بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر کو امریکیوں کا انتہائی منفرد انداز میں خراج تحسین

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) چار مریضوں کے لئے ایک وینٹی لیٹر کو قابل استعمال بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر کو انتہائی منفرد انداز میں امریکیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر سعود کو یہ حیرت انگیز کام کرنے پر مقامی پولیس اور مکینوں کی طرف سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں طبی سہولیات کا فقدان ہے اور خاص کر ترقی یافتہ ممالک میں بھی کمی ہے۔ ایسے میں

ڈاکٹر سعود نے چار لوگوں کے لیے ایک وینٹی لیٹر کو قابل استعمال بنانا ایک قابل فخر کارنامہ ہے، پاکستانی ڈاکٹر نے مانچسٹر میموریل ہسپتال میں وینٹی لیٹر کو چار مریضوں کے لئے قابل استعمال بنایا تھا۔ پاکستانی ڈاکٹرکے اس کارنامے کے بعد مقامی پولیس اور مکین بڑی تعداد میں اپنی گاڑیوں کا ہارن بجاتے ان کے گھر کے باہر پہنچ گئے اور منفرد انداز میں قطار میں چلتی گاڑیوں نے پاکستانی ڈاکٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…