اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی) امریکی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کی خاطر، ایران میں معاشی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے علاوہ بیشتر صوبوں میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے کھل گئے اور سڑکوں پر خاصارش اورٹریفک

دیکھی گئی۔ عوام میں اس حکومتی فیصلے پر ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایران مشرق وسطی میں کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ وہاں اب تک ستر ہزار سے زیادہ افراد میں کووڈ انیس کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے چار ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…