اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مسلمان کورونا کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں۔۔دُبئی میں ایک او ر بھارتی شخص مذہب اسلام کی توہین کرنے پر نوکری سے فارغ

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمان بھارت میں کرونا وائرس کے ذریعے خودکش حملے کر رہے ہیں ۔ بھارتی شہری کو الزام تراشی کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد کا رہائشی بالا کرشنا نے سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں چند مسلمانوں کو کرونا وائرس کی بیلٹیں پہنائے دکھایا ، اس پوسٹ سے یہ انتہائی افسوسناک پیغام دیا گیا کہ

مسلمان بھارت میں کرونا وائرس کے خودکش حملے کر رہے ہیں ۔ تصاویر اور پیغام کے سوشل میڈیا پر آتے ہی اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، جب اس پوسٹ کی اس کی کمپنی کو دی گئی تو دبئی کی موروہب ڈیٹا سلوشن میں چیف اکائونٹنٹ کی نوکری سے اسے فوراً فارغ کر دیا گیا ۔ مورو ہب کے کمپنی کے ترجمان نے وضاحتی بیان جاری کیا کہ مورو کمپنی نے مذہبی منافرت اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے زیرو ٹالرینس کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے ۔کہا گیا ہے کہ بالا کرشنا مجرم ثابت ہوا تو اسے قید اور جرمانے کی سزا بھگتنے کے علاوہ ڈی پورٹ بھی کر دیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…