جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ارب تیس کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں اسی تناظر میں لاک ڈاؤن کو تین مئی تک

وسعت دے دی گئی ہے۔ سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارتی معیشت کو شدید اثرات برداشت کرنا پڑیں گے تاہم گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی عوام سے التماس کی کہ وہ تنظیم کا مظاہرہ کریں۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…