جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں حیران کن کمی،کئی صحت یاب

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

مدینہ منورہ (آن لائن) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی ،7 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4 بتائی گئی ہے۔

مدینہ منورہ میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 829 تک پہنچ گئی ہے، ان میں سے 29 ہلاک ہوچکے جبکہ 11 صحت یاب ہوئے ہیں۔مدینہ منورہ کی کمشنریوں میں ینبع سرفہرست ہے جہاں کورونا کے 21 مریض ریکارڈ پر آئے ہیں، الحناکیہ کمشنری میں دو اور العلاء میں کورونا کا ایک مریض ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…