اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

انسان کے مدافعتی نظام پر روزے کے مثبت اثرات، عقیدت مند وبا کے دوران بھی روزہ ضرور رکھیں،  ترکی میں اعلان کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی) ترکی کی اعلی ترین دینی اتھارٹی دیانت سین نے کہا ہے کہ صحت مند افراد رمضان میں روزہ ضرور رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی اعلی ترین مذہبی اتھارٹی نے ایک بیان میں کہاکہ نئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باوجود صحت مند مسلمان ماہ رمضان میں روزہ رکھنے سے گریز نہیں کر سکتے۔ دیانت سین نے کہاکہ قرآن مجیدمیں بیمار افراد کے لیے رعایت ہے،صحت مند افراد کے روزہ

رکھنے سے بیماری کے پھیلا ؤمیں اضافہ نہیں ہو گا۔ بیان کے مطابق کہ انسان کے مدافعتی نظام پر روزے کے مبثت اثرات کے بارے میں سائنسی اشاعتیں موجود ہیں۔ اس تنظیم کے سربراہ محمت بیراکتوتان نے کہاکہ روزے کی ذمہ داری سے ہاتھ دھونے کی پکاریں مسلمانوں کو پریشان کرنے کے لیے حملے ہیں۔ترکی میں دیانت نے یہ حکم بھی جاری کیا کہ رمضان میں تراویح کے لیے مساجد نہیں کھولی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…