جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

’’یورپ کرونا وائرس کی لپیٹ میں ، ہلاکتوں کا سلسلہ جاری‘‘ دو ماہ میں مہلک وائرس کتنے لاکھ افراد کی جانیں نگل گیا ؟ جانئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی )کرونا کی وباء سے پوری دنیا میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہلاکتوں کے اعتبار سے یورپ میں اس وقت ایک تہائی ہلاکتیں ہوئی ہیں جب کہ مجموعی طورپر ایک لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق چین میں دسمبر 2019ء کو سامنے آنے والے کرونا وائرس سے اب تک پوری دنیا میں ایک لاکھ 40 ہزار 902 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یورپ میں 92 ہزار 900 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جو کہ کل تعداد کا ایک تہائی ہے۔گذشتہ ہفتے امریکا میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا اور اب تک امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 32 ہزار ہوچکی ہے۔ اٹلی میں 22 ہزار 170، اسپین میں 19 ہزار 130، فرانس میں 17 ہزار 920 اور برطانیہ میں 13 ہزار 920 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکا میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ 78ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…