بیجنگ (این این آئی)چین نے اپنا ایک عارضی ہسپتال اب بند کر دیا ہے جہاں ایک وقت میں کورونا کے 2000 مریض زیرعلاج تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھنڈر گاڈ مائونٹین ہسپتال ووہان میں وائرس کے مرکز کے قریب تعمیر کیا گیا تھا۔ اب یہ عارضی ہسپتال بند کر دیا گیا ہے کیونکہ تمام مریض صحتیاب ہو کر جا چکے ہیں۔لیکن تاحال چین نے اس کی عمارت برقرار رکھی ہے اور یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس ہسپتال کی مزید ضرورت نہیں پڑے ۔
تمام مریض صحت یاب ہو گئے ، چین میں کرونا کے2000مریضوں کے لیے تعمیرہسپتال بند کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کار سوار نوجوان اور خواجہ سراں میں جھگڑا، ویڈیو وائرل
-
جلد جل جائے تو ٹوتھ پیسٹ، ہلدی اور گھی لگانے سے گریز کریں
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ



















































