اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ یکم مئی سے پہلے کھل جائے گا، ٹرمپ نے اپنی عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی ریاستوں کے گورنرز کے درمیان لاک ڈان کے خاتمے کے حقوق کے حوالے سے لڑائی جاری ہے تاہم بریفنگ میں انداز گفتگو بدلتے ہوئے صدر نے کہاہے گورنر ذمہ دار ہیں انہیں اس کی ذمہ داری لینی ہوگی اور بہترین کام کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے منصوبہ حتمی مراحل میں ہے

اور یہ شاید یکم مئی سے پہلے ہو جائے۔انھوں نے بتایا کہ ہر ریاست کے گورنر کو لاک ڈائون کے خاتمے کا اختیار ہوگا اور وہ جب تیار ہو ایسا کر سکتے ہیں تاہم وفاقی حکومت ان معاملات پر نظر رکھے گی۔ ہم گورنرز کو جواب بنائیں گے تاہم ہم ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کے معاملات ٹھیک رہیں۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ اگر ہم کسی ریاست سے خوش نہیں ہوئے تو ہم انہیں بتائیں گے کہ ہم خوش نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…