اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سماجی فاصلہ کب تک جاری رکھنا ہوگا؟ ہارورڈ یونیورسٹی کی تجویز نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (اے ایف پی) ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا سے نمٹنے کیلئے سماجی فاصلہ 2022ء تک جاری رکھنا ہوگا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف ایک بار کا لاک ڈاؤن کافی نہیں ہوگا ۔ اسٹڈی کے مصنف اسٹفین کسلر نےکہا ہےکہ ’ ہم نے یہ تجزیہ کیا ہےکہ امریکا میں ایک بار کے سماجی فاصلہ رکھنے کے اقدامات کورونا وائرس سے نمٹنے میں کارگر ثابت نہیں ہوں گے ، اس کیلئے ضروری ہے کہ سماجی فاصلے کے دورانیوں پر وقتاًفوقتا ًعملدرآمد کرایا جاتا رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…