اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اٹلی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 18  اپریل‬‮  2020 |

روم (این این آئی )اٹلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ انیس کے مرض میں مبتلا 2563مریض صحت یاب ہو گئے ۔ اسی طرح اس ملک میں نئی قسم کے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی صحت عامہ کے

ادارے نے بتایاکہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے دوران مہلک وائرس کا نشانہ بننے والے طبی عملے میں سے تقریبا سترہ ہزار افراد دوبارہ تندرست ہو گئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک بائیس ہزار سات سو پینتالیس افراد کی ہلاکت اور ایک لاکھ بہتر ہزار چار سو چونتیس کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…