عراق سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی بات نہیں ہو سکتی،امریکا کا دوٹوک جواب
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی ضروری ہے اور اس موضوع پر کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ امریکا کی طرف سے عراق جانے والا کوئی بھی وفد امریکی افواج کے انخلا کے بارے میں بات نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن… Continue 23reading عراق سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی بات نہیں ہو سکتی،امریکا کا دوٹوک جواب